What is Digital Marketing in Urdu | ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کارے؟

اج کے جدید دور میں ٹیکنالوجی نے انسان کے کام کو بہت اسان کر دیا ہے اب کاروبار  کرنا بہت اسان ہے۔ لیکن اس کے لیے ٹیلنٹڈ ہونا بہت ضروری ہے اب اپ اپنے ٹیلنٹ کا استعمال کرتے ہوئے گھر بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں اور اچھی خاصی کمائی کرسکتے ہیں

اج کا ہمارا موضوع ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں ہے ۔اس میں اپ کو بتاؤں گا. What is Digital Marketing in Urdu? ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کریں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے جُز کون سے ہیں ۔
تو اپ یہ پورا مضمون پڑھ لیں اور اپنے علم میں اضافہ کریں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو انٹرنیٹ مارکیٹنگ ویب مارکیٹنگ یا انلائن مارکیٹنگ بھی کہا جاتا ہے. ڈیجیٹل ڈیوائس لیپ ٹاپ, کمپیوٹر ,موبائل ,ٹیبلٹس وغیرہ کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی مدد سے جو کاروبار یا مارکیٹنگ کی جاتی ہے اسی ہی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہاں جاتا ہے ۔

اس میں ہم اپنے پروڈکٹ کو اپنی ویب سائٹ یا پھر سوشل میڈیا پر پروموٹ کرتے ہیں بہت سے لوگ بڑے ای کامرس ویب سائٹ جیسے دراز، علی بابا، ایمازون، فلپکارٹ، وغیرہ پر اپنے پروڈکٹ کو فروخت کر کے پیسے کماتے ہیں

اس کے علاوہ اپنے ویب سائٹ بنا کر اپنے بزنس کو پروموٹ کرنا یا پھر دوسری سوشل میڈیا پر اپنے پروڈکٹ کو پروموٹ کر کے پیسے کمانا یہ سب ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اتا ہے اس پر اکیلے ہی کام کر سکتے ہیں ۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بہت سے کمپوننٹ ہیں. اس میں سے ہم سب سے پاپولر کمپوننٹس پر بات کرتے ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے اقسام

سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO)
سرچ انجن مارکیٹنگ (SEM)
سوشل میڈیا مارکیٹنگ (SMM)
افلیٹ مارکیٹنگ
ای میل مارکیٹنگ
کنٹینٹ مارکیٹنگ

سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO)

ایس ای اُو بیسکلی سرچ انجن جیسے گوگل، یاہو، بنگ وغیرہ میں اپنے ویب سائٹ کو رینگ کروانے اور سرچ انجن سے ٹریفک انکریز کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ایس ای او ایک بہت وسیع فیلڈ ہے

سرچ انجن مارکیٹنگ (SEM)

ایس ای ایم کا پورا مخفف ہے سرچ انجن مارکیٹنگ جس طرح ایس ای او سرچ انجن سے ٹریفک لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. اسی طرح ایس ای ایم بھی سرچ انجن سے ٹریفک لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن ایس ای او کرنے سے فری میں سرچ انجن سے ٹریفک انکریز ہوتا ہے اور اس ای ایم سرچ انجن سے ٹریفک لانے کا دوسرا طریقہ ہے

سرچ انجن مارکیٹن کرنے کے لیے اپ کو گوگل ایڈورٹس کے تھرو ایڈورٹائزمنٹ کرنی پڑتی ہے. جس سے اپ کی ویب سائٹ کا گوگل میں ایڈ شو ہوتا ہے جس سے اپ کی ٹریفک انکریز ہوتی ہے ۔
اگر اپ ویب سائٹ پر کوئی پروڈکٹ فروخت کر رہے ہیں تو اپ کے فروخت میں اضافہ ہوگا ۔
اپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ جب بھی اپ گوگل میں کچھ تلاش کرتے ہیں تو سب سے اوپر اپ کو ایک یا دو ایڈز دیکھنے کو ملتے ہیں یہ ایڈورٹائزمنٹ ہی ایسی ایم کہتے ہیں ۔

سوشل میڈیا مارکیٹنگ (SMM)

اپنے برانڈ پروڈکٹ یا پھر اپنی ویب سائٹ کو سوشل میڈیا جیسے فیس بک، ٹویٹر، لنکڈن، انسٹاگرام، یوٹیوب، پنٹرسٹ وغیرہ پر پروموٹ کرنے کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کہتے ہیں سوشل میڈیم مارکیٹنگ میں خاص کر فیس بک ان لائن مارکیٹنگ کے لیے بیسٹ پلیٹ فارم ماناجاتا ہے
اج کل جس کے پاس بھی موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو وہ فیس بک کو استعمال کرتا ہی ہے ۔اپ اگر سوشل میڈیا مارکیٹنگ کرتے ہیں تو ایسے اپ کو بہت فائدہ ملے گا

افلیٹ مارکیٹنگ

افیلیٹ مارکیٹنگ سے دوسروں کا پروڈکٹ کو پروموٹ کر کے پیسے کمایا جاتے ہیں ۔ بہت سے ای کامرس ویب سائٹ افلییٹ پروگرام مہیا کرتے ہیں. جسے کوئی بھی جوائن کر کے ان کی پروڈکٹ کا افیلیٹ لنک جنریٹ کر کے اپنی ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پر شیئر کرنا ہوتا ہے ۔

اب اگر اپ کے لنکس سے کوئی بھی بندہ اس پروڈکٹ کو خریدتا ہے تو اس میں سے اپ کو پرسنٹیج کے حساب سے کمیشن ملتا رہے ۔

ای میل مارکیٹنگ

ای میل کے ذریعے اپنے کاروبار کو فروخت دینا ای میل مارکیٹنگ کہلاتا ہے. ای میل مارکیٹنگ کے ذریعے اپ اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک انکریز کر سکتے ہیں ۔ اپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر ویب سائٹ پر نیوز لیٹر کا ایک باکس ہوتا ہے. جس میں اپ اپنی ای میل ایڈ کر کے سبسکرائب کرتے ہیں

تو جب بھی اس ویب سائٹ پر نیو پوسٹ پبلش ہوتی ہے. اپ کو ان باکس میں اس کا نوٹیفکیشن مل جاتا ہے، اور اپ اپنے ان باکس سے ہی اس کی ویب سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں
. اور اس طرح ویب سائٹ کی ٹریفک بڑھ جاتی ہے،

کنٹینٹ مارکیٹنگ

کنٹینٹ مارکیٹنگ میں اپنے پروڈکٹ کو فروغ دینے کے لیے اور خریدار کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے اپنے پروڈکٹ کے ریلیٹڈ کنٹینٹ کرییٹ کرنا ہوتا ہے ۔ یہ کُنٹینٹ تصویر، ٹیکسٹ، یا پھر وڈیو میں بھی ہو سکتا ہے. مثال کے طور پر اگر اپ اپنے کوئی پروڈکٹ پروموٹ کرتے ہیں تو اس کے لیے اپ ایک ایڈ ٹائپ بینر کرییٹ کر کے اس سے پروموٹ کرتے ہیں تو یہ کنٹینٹ مارکیٹنگ ہی کہلائے گا

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کارے؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کام کرنے کے لیے سب سے پہلے کسی ایک کمپوننٹ کو منتخب کرنا ہوگا. جس میں اپ دلچسپی رکھتے ہوں پھر اس کو اچھی طرح سمجھیں ۔ اگر اپ چاہیں تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو سیکھنے کے لیے اپ یوٹیوب سے مفت میں بھی سیکھ سکتے ہیں ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مہارت حاصل کرنے کے بعد اس میں کام کریں ۔اپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کسی ایک خاص کمپوننٹ کو منتخب کریں اور اس پر توجہ دیں اس کو اچھی طرح سے یاد کریں. اس پر محنت لگن اور مُستقل مزاجی کے ساتھ کام کریں

انشاءاللہ اپ ضرور کامیاب ہوں گے امید ہے اپ کو واٹ از ڈیجیٹل مارکیٹنگ ان اردو پوسٹ پسند ایا ہوگا اور اپ اپ جان گئے ہوں گے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے. اور اس پر کام کیسے کریں

اگر اس کے بعد بھی کوئی سوال ہو تو کمنٹ کیجئے یہ پوسٹ پسند ائے تو سوشل میڈیا پر شیئر کیجئے

What is Digital Marketing in Urdu? How to do Digital Marketing.

In today’s modern age, technology has made human work very easy, now doing business is very easy. But for this it is very important to be talented, now you can use your talent to start a business from home and earn a lot of money.

Today our topic is digital marketing. I will tell you about it. What is Digital Marketing? How to do digital marketing and what are the most used elements in digital marketing?
So read this entire article and increase your knowledge.

Digital Marketing is also known as Internet Marketing, Web Marketing or Online Marketing. The business or marketing done with the help of the internet using digital devices laptops, computers, mobiles, tablets, etc. is where digital marketing goes.

In this, we promote our product on our website or social media. Many people earn money by selling their products on major e-commerce websites like Daraz, Alibaba, Amazon, Flipkart, etc.

Apart from this, promoting your business by creating your own website or earning money by promoting your product on other social media, all comes in digital marketing, you can work on it alone. Digital marketing has many components. Out of this, we discuss the most popular components.

Popular Digital Marketing Parts

  • Search Engine Optimization (SEO)
  • Search Engine Marketing (SEM)
  • Social Media Marketing (SMM)
  • Affiliate Marketing
  • Email Marketing
  • Content Marketing

Search Engine Optimization

SEO is basically used to rank your website in search engines like Google, Yahoo, Bing etc. and increase traffic from search engines. SEO is a very broad field.

Search Engine Marketing

The full form of SEM is Search Engine Marketing as SEO is used to drive traffic from search engines. Similarly, SEM is also used to get traffic from search engines, but doing SEO increases traffic from search engines for free and this SEM is another way to get traffic from search engines.

To do search engine marketing, you have to advertise through Google Ads. By which your website gets Ad Show in Google which increases your traffic.


If you are selling any product on the website then your sales will increase. You must have often seen that whenever you search for something in Google, you get to see one or two ads at the top, these are advertisements called SEM.

Social Media Marketing

Promoting your brand product or your website on social media like Facebook, Twitter, LinkedIn, Instagram, YouTube, Pinterest, etc. is called social media marketing. In social media marketing, especially Facebook is the best platform for online marketing.

It is considered Nowadays, anyone who has mobile and internet access uses Facebook. If you do social media marketing, you will get a lot of benefits.

Affiliates Marketing

Affiliate marketing is earning money by promoting other people’s products. Many e-commerce websites provide affiliate programs. Anyone has to join and generate an affiliate link to their product and share it on their website or social media.

Now, if any person buys this product from your links, you will get a percentage commission from it.

Email Marketing

Promoting your business through email is called email marketing. You can increase your website traffic through email marketing. You must have noticed that there is often a newsletter box on the website. In which you subscribe by adding your email.

So whenever a new post is published on this website. You get his notification in your inbox, and you can visit his website right from your inbox, and the website traffic increases.

Content Marketing

Content marketing involves creating content related to your product to promote your product and attract buyers. This content can be in the form of images, text, or even video. For example, if you promote any of your products, then you create an ad-type banner and promote it, then this is called content marketing.

How to do Digital Marketing?

To work in digital marketing, one of the components has to be selected first. Whatever you are interested in then understand it well. If you want, you can learn digital marketing from YouTube for free.

After mastering digital marketing, work on it. Choose one particular component in your digital marketing and focus on it. Remember it well. Work on it with diligence and consistency

Inshallah you will definitely be successful, I hope you liked the post What is Digital Marketing in Urdu and you will know what digital marketing is. And how to work on it

If you have any questions even after this, please comment. If you like this post, then share it on social media.

8 thoughts on “What is Digital Marketing in Urdu | ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کارے؟”

  1. Neat blog! Is your theme custom made or did you download it from somewhere?

    A design like yours with a few simple adjustements would really make my blog jump out.
    Please let me know where you got your theme. Many thanks

    Reply
  2. My spouse and I absolutely love your blog and find
    most of your post’s to be what precisely I’m looking for.

    Does one offer guest writers to write content to suit your needs?
    I wouldn’t mind producing a post or elaborating on some
    of the subjects you write in relation to here.
    Again, awesome web log!

    Also visit my page root calculator

    Reply

Leave a comment